Tafseer & Fiqh in Urdu & Bengali

  • 7 September 2021 - 15 December 2021
    9:30 am - 11:30 am
Open to: Sisters only

:تاریخ برائے اردو تفسیر
:تاریخ برائے بنگالی تفسیر:

بنگالی یا اردو زبان میں تفسیر اور فقہ کا مطالعہدین کا مطالعہ کسی علاقے، گروہ، زبان یا نسل تک محدود نہیں، اسلام سب کے لیے ہے۔تفسير القرآن ، درس الحدیث اور فقہ کا مطالعہ کرنے کے لیے آج ہی سائن اپ کریں۔  یہ کورس 12 ہفتوں کا کورس ہوگا جس میں اسباق ہفتے میں ایک بار آن لائن ہوں گے۔یہ کورس اردو اور بنگالی زبان میں کرایا جاۓ گا۔آپ سب کو اس کورس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے، اور
-اس پیغام کو خاندان اور دوستوں کے ساتھ پہنچانے کی درخواست کی جاتی ہے.یہ کورس خواتین کے لیے ہے اور یہ آن لائین پڑھایا جاتا ہے

 بنگالی: استادہ انورہ فرہاد

اردو: استادہ سحرش اختر

কোরআন তাফসীর (৩০ নং পারা) ও নবীর জীবনী বাংলা ভাষায়

তারিখ: ১২ই জানুয়ারি  ২০২২ শুরু হবে
সময়: সকাল ১০-১১টা, প্রতি  বুধবার

শিক্ষিকা: ওসতাদা আনোয়ারা ফরহাদ

শুধুমাত্র মহিলাদের জন‍্য
ফ্রী কোর্স
রেজিসট্রেশন প্রয়োজন

We're sorry, but all tickets sales have ended because the event is expired.
0
    0
    Your donations
    You haven't selected any projects to donate toView projects